حید ر آ باد 10 نو مبر ( ایجنسیز) ڈ پٹی چیف منسٹر تلنگا نہ جنا ب محمو د علی 10 نو مبر پیر کو شا دی مبا رک اسکیم کیلئے ایک ہیلپ لا ئن فو ن نمبر ‘‘مدد‘‘ 040-24760452 کا آ غا ز کر ینگے ۔ حکو مت تلنگا نہ نے خا ند ا نو ں میں ما
لی مشکلات کے پیش نظر ا قلیتی طبقہ کی غیر شا دی شدہ لڑ کیو ں کی شا دی کیلئے شا دی مبا ر ک اسکیم کا آ غا ز کیا ہے۔ ا س اسکیم کے تحت ایک مر تبہ کی 51 ہز ار ما لی امد اد کو ہر اقلیتی طبقہ سے تعلق ر کھنے والی لڑ کی کو ا سکی شا دی کے وقت دیا جا ئیگا ‘ یہ اسکیم 2 اکتو بر سے نا فذ العمل ہے۔